الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں کہا گیا ہے عمران خان آئین کے آرٹیکلز63 ایکٹ کی شقوں 167،137اور173کے تحت نااہل ہوئے۔
الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں واضح کیاگیا ہے کہ عمران…