اعظم سواتی کا ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
متنازع ٹوئٹ کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست…