ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ایف یو جے کی پیکا آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران…