اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ، لارجر بنچ ہی شوکاز معاملہ بھی دیکھے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی…