اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
فائل :فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن 5 ستمبر تک معطل کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی…