اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔جبکہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسلمان رکن احمد طیبی نے بل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں…