ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس بات کی تحقیقات ہونی چایئے کہ ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جواز تراش کر ادارے پر الزام تراشی کی جاتی ہے.
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جی آئی…