ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق ہوگئے
فائل :فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2مریض انتقال کرگئے
قومی ادادہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 735 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
COVID-19 Statistics 05 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,735
Positive Cases: 190
Positivity %: 1.38%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 119— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 5, 2022
این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں موذی وائر س کاشکار 119 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔
Comments are closed.