اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب16 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
اسلام آباد: ملکی معاشی استحکام کیلئے عالمی ادارے سے اچھی خبر، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب16 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں پاکستان کو آئی ایم ایف کی منظور کردہ رقم ملنے کی تصدیق کر دی گئی۔
ٹوئٹر پربیان میں اسٹیٹ بینک کی طرف سے کہا گیاہے کہ یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی۔
1/2 Today, #SBP has received proceeds of USD 1.16 billion (equivalent of SDR 894 million) after the IMF Executive Board completed the combined seventh and Eight review under the Extended Fund Facility (EFF) for Pakistan.
— SBP (@StateBank_Pak) August 31, 2022
اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اگست کو اگلی قسط کی منظوری دی تھی۔
جاری ہے
Comments are closed.