چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
اسلام آباد: چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔وزیر خزانہ اسماعیل کا ٹویٹ۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ چین کی طرف دو ارب تیس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہو گئے ہیں۔
I am pleased to announce that Chinese consortium loan of RMB 15 billion (roughly $2.3 billion) has been credited into SBP account today, increasing our foreign exchange reserves.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) June 24, 2022
،وزیرخزانہ نے کہایہ رقم چین کی طرف سے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی ہے ،انھوں نے امید کااظہار کیاہے کہ چین کی مدد ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی۔
Comments are closed.