پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا،فوجی افسروں و جوانوں کی کامیاب تجربہ پر خون گرما دینے والی نعرہ بازی۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا۔
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/WHmjPGZobZ
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) April 9, 2022
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کا جائزہ لینا ہے۔
Comments are closed.