موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی
کراچی : پاکستانی معیشت کے برے دن ختم نہ ہوئے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی.
موڈیز انوسٹرز سروسز نے پاکستان کے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔
ان بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی ہے۔
Comments are closed.