الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

فائل: فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔

Comments are closed.