وزیراعظم سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف کی ملاقات

0

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات۔

اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔

جنرل (ر) راحیل شریف نے اسلامی فوجی اتحاد کیاغراض ومقاصد سے وزیراعظم کو اًگاہ کیا اور کہا کہ اسلامی فوجی اتحاد دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

انھوں نے یقین دلایا کہ فوجی اتحاد دہشت گردی کے خاتمے کیلیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردی کیخلاف اسلامی فوجی اتحادکی کوششوں کوسراہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.