Browsing Category

انٹرنیشنل

ایران میں زہر سے کورونا کا علاج ،700افراد ہلاک ہوگئے

ویب ڈیسک تہران: ایران میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے زہریلے میتھانول کے استعمال سے 700 سے زیادہ افراد کی موت واقعہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے بتایا جاتا ہے کہ ان میں سے 200افراد وہ بھی شامل ہیں جو اسپتالوں تک بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔

عرب ممالک میں22ہزار سے زائد پاکستانی بے روزگار ہو گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد: عرب ممالک میں کورونا وائرس وبا کے باعث 22 ہزارسے زائد سمندر پار پاکستانی بے روزگار ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کو کی ایک رپورٹ میں ایک دستاویزات کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ساڑھے

پاکستان اور بھارت میں کورونا کیسز کم ہونا حیران کن ہے،بل گیٹس

ویب ڈیسک اسلام آباد:مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے ہوسکتا ہے بھارت اور پاکستان میں کورونا وائرس سے کم کیس سامنے آنے کی وجہ ٹیسٹ لینے کی صلاحیت کم ہو نا یا لوگوں کا ٹیسٹ کرانے سے گریز کرنا ہو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے بانی بل

طیب اردوان نے ایک بیٹی کی اپیل پرایئر ایمبولینس سویڈن بھیج دی

فوٹو:ٹوئٹرترکی اردو، ڈی ایچ اے انقرہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترک حکومت نے بیٹیوں کی درخواست پرسویڈن میں پھنسے کورونا وائرس میں مبتلا والد کو ایئر ایمبولینس کے زریعے وطن واپس لا کر سب کو حیران کردیا، سویڈن نے 47سالہ مریض ایمرولا گلوسکن

کانگو، پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے2ہزار افراد کو بچا لیا

فوٹو: سکرین گریب آئی ایس پی آر راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اقوام متحدہ کی امن مشن میں شامل پاک فوج کے امن دستوں نے کانگو میں سیلاب میں پھنسے ہوئے 2000 سے زائد افراد کو بچالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے

پاکستانی حکومت وعوام کورونا پر جلد قابو پا لیں گے،چینی سفیر

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاؤ چنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایک انتہائی چیلنجنگ وقت ہے اور پوری پاکستانی قوم نوول کورونا وائرس

پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین2لا کھ ہوسکتے ہیں،ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائس پاکستان

موت کا سامان بیچنے والا امریکہ اب دنیا کو زندگی بچانے کے آلات دے گا

ویب ڈیسک واشنگٹن: دنیا بھر میں انسانوں کو مارنے والے جدید ترین ہتھیار بیچنے والا ملک امریکہ اب مختلف ممالک کو زندگی بچانے والے آلات برآمد کرے گا، وینٹی لیٹرز لینے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں 2 کروڑ 65 لاکھ افراد بےروزگار، تعداد بڑھ رہی ہے

ویب ڈیسک /فوٹو:رائٹرز فائل واشنگٹن : امریکہ میں بے روزگاری بہت تیزی سے بڑھنے لگی ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے گذشتہ پانچ ہفتوں میں دو کروڑ 65 لاکھ امریکیوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق لیبر

مساجد میں باجماعت نماز نہ پڑھنے کا دکھ ہے مگر پابندی کرنا ہوگی،شاہ سلمان

فوٹو : سبق فائل جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں ہمیں ٹھوس جدوجہد جاری رکھنا ہوگی اور حفاظتی اقدامات کی پابندی کرتے رہنا ہوگی- ان خیالات کا اظہار رمضان المبارک کی