Browsing Category

پاکستان

ْتحصیل مستوج ،32کلومیٹرسڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر جاری

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں تین یونین کو نسلوں کی 39ہزار آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر بو نی سے تحصیل ہیڈ کوار ٹر مستوج تک 32کلو میٹر سڑک کی توسیع اور پختگی کے منصو بے پر کا م شروع…

پاگل کتے نےخاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا

فوٹو : فائل ایوبیہ(عتیق عباسی)تحصیل لورہ کے مرکزی بازار لورہ اور محلقہ ویلیج کونسل ڈھیری کیالہ کے محلہ بگلہ میں پاگل کتے نے ایک خاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ بگلہ میں قبرستان پر جنازے کے انتظار…

ایوبیہ،15سال گزر گئے، سکول تعمیر نہ ہو سکا

ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایوبیہ کی یونین کونسل بکوٹ پیخو نکر میں دوہزار پانچ کے زلزلہ میں تباہ ہونے والے سکول کی عمارت 15 سال سے دوبارہ تعمیر نہ ہو سکی طالبعلم کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں. زلزلہ کے بعد تعمیر نو کا آغاز…

زمینی حقائق،کی خبر نے لڑکیوں کا سکول کھلوا دیا

ایوبیہ(عتیق عباسی ) زمینی حقائق ڈاٹ کام کی خبر پہ ایکشن اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ تعلیم کے اعلئ احکام نے پٹن خورد میں زبردستی بند کروایا گیا سکول کھلوادیاکھول دیا. ضلع ایبٹ آباد کے دور افتادہ علاقے پٹن خورد میں مقامی افراد کی جانب سے