Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے میری جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید احمد کی کوہسار تھانے میں درخواست جمع کی گئی ہے۔
شیخ رشید کی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میرے میڈیا سینٹر کے باہر گزشتہ رات سے مشکوک افراد دیکھے…
شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ ہیں،وزیراعظم کے وفد کے خلاف سعودی عرب میں نعرہ بازی پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے اورانھوں نے اس عمل پر ناپسندیدگی کااظہار کیا…
وزیراعظم کا دورہ سعودیہ،نوازشریف کی آمد متوقع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ،محسن داوڑ اورشریف خاندان کے 16 افرادبھی شامل،شہبازشریف کے دورے کا شیڈول جاری کردیاگیا۔
دوسری طرف لندن سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزداےحسن نواز اور حسین نواز بھی سعودی پہنچ…
محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران اتحاد کی بڑے قائدین ای سی ایل سے نکل گئے، محسن داوڑ اورعلی وزیر ای سی ایل میں برقرار،100 نام نکل گئے، جن افراد کےلئے ای سی ایل کا دروازہ کھولا گیا ان میں آصف زرداری ، شہباز شریف شاہد خاقان اور خواجہ…
مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد کی کال، مقابلے کااعلان،توشہ خانہ تحائف خریدنے اعتراف،مونس الہٰی کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا نوجوانوں…
وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
مینگورہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ویمن کیمپس سوات یونیورسٹی کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔
یہ منصوبہ ایک ارب 40 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، وزیر اعلی نے…
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حلف اٹھا لیا
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سردار تنویر الیاس وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب، حلف بھی اٹھا لیااپوزیشن کے بائیکاٹ کے دوران حکومتی ارکان نے اپنا نیا قائد ایوان چن لیا۔
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا،…
عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے اور زخمی ہوئے ، جلسہ میں شامل یہ نوجوان ایک لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے۔
کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خطاب کے دوران چیئرمین…
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کا استعفیٰ دینے کے بعد بڑا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کا استعفیٰ دینے کے بعد بڑا اعلان سامنے آیاہے کہا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم بنایا تھا ان کا شکریہ، اب بھی عمران خان کا ساتھی ہوں۔
اسلام آباد میں پریس…
عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان حکومت کے خاتمہ کیخلاف لاہور، راولپنڈی سمیت شہر شہر احتجاج کیا جارہاہے،اسلام ٓبادمیں زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک ریلی اور جلسہ ۔
اسلام آباد ، لاہور ، کراچی سرگودھا، سیالکوٹ ، باجوڑ ، پشاور، مردان…