Browsing Category

صحت و تعلیم

تعلیم اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں؟ فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے اسکولوں میں چھٹیوں سے قبل صوبائی وزرائے تعلیم سے مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا، صوبوں میں موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم…

رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز،500سٹوڈنٹس شریک ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز،500سٹوڈنٹس شریک ہیں، مقابلے میں ملک بھر کے64اسکولوں کے طالبہ و طالبات حصہ لیں گے۔ اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے…

کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کر سکتاہے،اسد عمر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کر سکتاہے،اسد عمر کی طرف سے یہ خدشہ پریس کانفرنس میں ظاہر کیاگیاہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا…

ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے جڑواں شہروں کے 4سرکاری ہسپتالوں کیلئے زندگی بچانے والے آکسیجن کنسنٹریٹرفراہم کئے گئے۔ راولپنڈی، اسلام آبادکے 4 سرکاری…

پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے

فوٹو: انٹر نیٹ فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے آیا…

سائنو ویک اور سائنو فارم کی مزید 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت پاکستان کی خریدی گئی انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراک پاکستان پہنچا دی گئی۔ سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان…

انگلش میڈیم سسٹم نے ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا ، وزیراعظم

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انگلش میڈیم سسٹم ہمیں اسلام اوراپنے کلچر سے دورکیا یکساں تعلیمی نصاب کاآنیوالے وقت میں بہت بڑا فائدہ ہو گا انگلش میڈیم ذہنی غلامی لایاہماری تنزلی کی بڑی وجہ انگریز کا تعلیمی نظام ہے

کل سے یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ہو جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کل سے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیر اعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شفقت محمود نے کہا

حکومت کورونا سے متاثرہ سکولز کیلئے فنڈ قائم کرے، آمنہ سردار

ایبٹ آباد (شکیل تنولی) سابق رکن خیبر پختون خواہ اسمبلی محترمہ آمنہ سردار نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں حصول علم پہلا زینہ ہے۔اسلام نے بھی تعلیم کی اہمیت پر خصوصی زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایبٹ آباد میں ایک نجی مسلم

قائمہ کمیٹی قومی صحت این آئی ایچ کی حالت زار پر ناخوش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قومی صحت نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری اسلام آباد کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بہتری لانے کی ہدایت کردی. سینٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قومی صحت کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری