Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
اداکارہ ماہر ہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر
فوٹو:یو این سی ایچ آر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ماہر ہ خان کواقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا ہے۔
ماہر ہ خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کے بعدیو!-->!-->!-->!-->!-->…
دو ٹکے کی لڑکی، ڈراماسیریل،، میرے پاس تم ہو،، نے دھوم مچا دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اے آر وائی پر رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کےڈراماسیریل ’میرے پاس تم ہو، نے دھوم مچا دی، بھارت تک ڈرامے کے چرچے ہیں، قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے.
!-->!-->!-->…
مہوش حیات کہتی ہیں ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جب خوبرو اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات خود کہیں کہ ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ تو پھر کون ہے جو اٹھ چلا جائے گا۔
مہوش حیات نے ٹوئٹرپرایک ویڈیوشیئرکی جو رواں سال فروری کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ لاہورمیں 10!-->!-->!-->!-->!-->…
رابی پیرزادہ کا اپنی نازیبا ویڈیوز پر موقف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز خود گلوکارہ کی تخلیق کردہ ہیں جن کے حوالے سے رابی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے.
رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز چند روز!-->!-->!-->…
حریم شاہ کی نئی ویڈیوز سوشل میڈیاپر گردش کرنے لگیں
ویڈیوز: ٹویٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹاک ماڈل گرل حریم شاہ کی شرارتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ان کے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ دفتر خارجہ میں داخل ہونے سے متعلق فون کرکے مزاق اڑا یا جارہا ہے۔
عجیب لوگ ہیں!-->!-->!-->!-->!-->…
اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی سیکھی ، شبنم مجید
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے میں نے اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر موسیقی کی الف ب سیکھی ہے اور مجھے اس بات پر فخر ہے۔
شبنم مجید نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں!-->!-->!-->!-->!-->…
حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی ویڈ یو پر معذرت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں جاکر ویڈ یو بنانے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے متنازع ویڈیو پر معذرت کر لی۔
چند روز قبل حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بالی وڈ گانے کے بیک گراوٴنڈ کے ساتھ وائرل!-->!-->!-->!-->!-->…
تین فلموں میں کام کررہا ہوں، جلد آئیں گی، عامر لیاقت
فوٹو: فائل
کراچی(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلمیں بہت جلد آنے والی ہیں۔
عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ان دنوں وہ تین فلموں میں کام کررہے ہیں اورفلموں میں آتے ہی تمام پاکستانی!-->!-->!-->!-->!-->…
شادی سادگی سے ، ہنی مون پیرس میں؟ شرمیلا کا حمزہ عباسی پر تبصرہ
فوٹو: فائل، ایکسپریس نیوز
کراچی(نیٹ نیوز) حمزہ علی عباسی اور نیمل کی ایفل ٹاور کے سامنے تصاویر دیکھ کرسابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے نو بہاتا جوڑے پر طنز کے نشتر چلادیئے۔
شرمیلا فاروقی نے کہا کہ یہ ہے سادگی؟ حمزہ علی عباسی!-->!-->!-->!-->!-->…
آغا علی نے تمام حدیں پار کیں ،روک نہیں سکتی تھی، سارہ علی
فوٹو: فائل کراچی (ویب ڈیسک)ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار و سابق منگیتر آغا علی سے رشتہ ختم کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا"یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن علی نے اس رشتے میں تمام!-->…