برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان

فوٹو: پی آر اسلام آباد: برطانوی تعاون سے اسلام آباد میں 110ملین ڈالرسےعالمی معیار کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، نووا کیئر ہسپتال (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا ،حکومت پنجاب کی طرف سے وزیراعلیٰ کے پی کی طرف سے دورہ کے حوالہ سے کی گئی درخواست کے جواب میں انھیں آنے سے روکا ہے۔ پنجاب…

یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کردی گئی، اکثریت صارفین بے خبر

فوٹو: فائل ارسلان سدوزئی اسلام آباد: گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کردی گئی، اکثریت صارفین بے خبر ہیں۔جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر…

حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حبا فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان…

نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ…

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے…

آئی ایم ایف کی جانب سے آنے والے قرضے کو یہ چور ہڑپ کرجائیں گے، عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کی صحیح نمائندگی بانی پی ٹی آئی کرسکتے ہیں، ہماری ان لوگوں پر کڑی نظر ہوگی ،ہم ان کا احتساب کریں گے۔ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین…

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیدیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف سے ڈیل کے لیے مثبت قدم قرار دیا۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرمایہ کاروں…

آصف علی زرداری اور محسن نقوی کا تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔ صدر آصف…

سلامتی کونسل یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباوٴ ڈالے، اسرائیل

فائل:فوٹو جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباوٴ ڈالے اورر حماس پر بھی داعش اور القاعدہ کی طرح پابندی عائد کی جائے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…