لوگوں کو بتانا ہوگا کہ اسلام میں پردے کا حکم کیوں دیا گیا ؟وزیراعظم

فوٹو:ریڈیو پاکستان اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ میں اسلامی ا سکالر نہیں، اپنی زندگی کے تجربہ سے دین کی طرف آیا ہوں، وزیراعظم نے کہامیں نے دونوں طرح کے کلچر دیکھے، میں نے مغربی معاشرے کو قریب سے دیکھ…

پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف کوئی غیر جمہوری قدم نہیں اٹھائے گی، بلاول

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی،بہتر پیشکش دینا پڑے گی، بلاول بھٹو نے کہا شہبازشریف کو ووٹ دے کر پیپلزپارٹی قربانی دے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں…

بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیاگیا

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیاگیا، پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ یکم مارچ کو لگایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاریاعلامیہ کے مطابق پاکستان…

بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کا پاکستانی عدالت نے موقع دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک )بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کا پاکستانی عدالت نے موقع دیدیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ریمارکس میں کہا گیا کہ کلبھوشن یادیو کو بطور انسان شفاف ٹرائل کا حق حاصل ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو…

متبادل قیادتوں سے 28 سوالات

محمود شام بلاول پانچ سال کے ہوں گے جب ان کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو گرانے کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا۔ تیاریاں مکمل تھیں۔ جنرل عبدالوحید کاکڑ لانگ مارچ کو ملک کے حق میں نہیں سمجھ رہے تھے۔ بات ہوئی تو…

فضل الرحمان حکومت مخالف کاونٹ ڈاون 48گھنٹوں تک لے آئے

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف کاونٹ ڈاون 48گھنٹوں تک لے آئے، کہتے ہیں اس بار سو فیصد کامیابی کا یقین ہے۔ اسلام آباد میں میڈ یا سے مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی( ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایران کی فضائیہ کے کمانڈر…

وفاقی حکومت نے’ پیکا’ پرفیصلے کا اختیار پرویز الٰہی کو دے دیا

اسلا م آباد( ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے' پیکا' پرفیصلے کا اختیار پرویز الٰہی کو دے دیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں حکومت پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کو تیار ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری…

ٹیسٹ سیریز کیلئے ‘بینو قادر’ٹرافی کی بابراعظم اور کمنز نے رونمائی کی

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک)پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کیلئے 'بینو قادر'ٹرافی کی بابراعظم اور کمنز نے رونمائی کی،تعارفی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔ اس ٹرافی کے زریعے پاکستان اور آسٹریلیا کے 2 لیجنڈری لیگ اسپنرز کے نام سے…

فیصل مسجد میں بلا سود قرض کی تقریب ، فلاحی ریاست چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا ہم اس نظریہ پر چل نہ سکے، وزیراعظم عمران خان کا ایک بارپھرملک کو حقیقی فلاحی ریاست بنانے کے عزم کااظہار۔ فیصل مسجد میں بلا سود قرض کی تقریب ، فلاحی ریاست چاہتے ہیں،…