اپوزیشن اتحاد کے سینئرز رہنماوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر مشاورت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن اتحاد کے سینئرز رہنماوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے،امریکی حکام سے ملاقات کرنے والے آٹھ منحرف ارکان بھی نشانے پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان کا امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا، اس بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے سامنے آئی ہے۔ ان خیالات کااظہاروزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب کے…

شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے خواب کرچی کرچی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاہے شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے خواب کرچی کرچی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری کا کہنا تھا ، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کل وزارت قانون کا قلمدان سنبھالتے ہی ان کی ضمانتیں مسترد کرانے عدالت…

سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کیلئے جی ایچ کیو میں ملاقات، باہمی دلچسپی، افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر…

مجھے اسٹیبلشمنٹ نے 3 آفرز دی تھیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) میری جان کو خطرات لاحق ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا ایک انٹرویو میں انکشاف سامنے آیاہے، وزیراعظم عمران خان نے ایک نجی ٹی وی اے آر وائی کے صحافی کو انٹریو میں بتایا کہ’میری جان کو خطرہ ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور، کابینہ تحلیل، پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس طلب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا، کابینہ تحلیل، پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس طلب کر لیا گیا. عثمان بزدار ساڑھے تین سال سے زائد عرصے تک وزارت اعلیٰ کےعہدے پر رہنےکےبعد آج باضابطہ…

منتخب حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے دی جائے، شاہد آفریدی

کراچی( ویب ڈیسک)اسٹار آل راونڈر اورسابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے منتخب حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے دی جائے، شاہد آفریدی کا حکومت ہٹانے کی کوششوں پر ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ خدارا کسی…

روس کا دورہ کرنے پر طاقتور ملک ناراض ہوگیا ، کہا دورہ کیوں کیا؟ وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر خارجہ پالیسی پر بیرونی مداخلت کو ہدف بنایا، کہا روس کا دورہ کرنے پر طاقتور ملک ناراض ہوگیا ، کہا دورہ کیوں کیا؟ وزیراعظم نے کہا کہ سوال کیا کہ کیا حکومت گرانے کیلئے کسی ملک کو…

کے پی بلدیاتی الیکشن، تحریک انصاف کا بھرپور کم بیک، 32 سیٹس پر برتری

پشاور،مٹہ،ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی بھر پور کم بیک، 2 سٹی میئر سمیت 32 نشستوں پر برتری حاصل ہے. آخری اطلاعات تک غیر حتمی نتائج کے مطابق ایبٹ آباد، سوات، مٹہ، درگئی ،بٹگرام ، لوئر تناول…

عدم اعتماد پر جیتا یا ہارا، اندرونی بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرونگا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، میں عدم اعتماد پر جیتا یا ہارا، اندرونی بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرونگا، وزیراعظم نے کہا نے خودداری کا اصول لے سیاست میں قدم رکھا ہے. وزیراعظم…