وزیراعظم کی کرسی کو کاروبار بنایا ہوا تھا،گھڑی 18 کروڑ کی بیچی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے 58 تحفے اپنے پاس رکھے اور ٹیکس ریکارڈ کے مطابق انکی پوری زندگی کی آمدنی سے زیادہ ہیں. اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب کا…

بنی گالہ بم ناکارہ سمیت عمران خان کی فول پروف سکیورٹی، ٹاسک وزیر داخلہ کے سپرد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان کی فول پروف سکیورٹی، وزیراعظم نے ٹاسک رانا ثناء اللہ کو دیدیا، شہباز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو ذاتی طور پر نگرانی کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی…

طالبان سربراہ لڑکیوں کی تعلیم پر پراپیگنڈا کا موقع نہ دیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)طالبان سربراہ لڑکیوں کی تعلیم پر پراپیگنڈا کا موقع نہ دیں، مفتی تقی عثمانی نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے سے متعلق طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کوخط ارسال کردیا۔ پاکستان کے بڑے عالم دین و مذہبی…

عمران خان جلسہ ،لاہور میٹرو، اورنج ٹرین بند، نیٹ میں تعطل

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان جلسہ ،لاہور میٹرو، اورنج ٹرین بند، نیٹ میں تعطل کا خدشہ ہے، ذرائع کے مطابق بعض علاقوں میں بجلی بھی بند ہے. تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر جلسہ شیڈول ہے اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین تحریک…

فوج اس ملک کیلئے عمران خان سے زیادہ ضروری ہے، چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے چھبیس سال کی جدوجہدمافیا کیخلاف تھی، پاکستانی سیاست میں دو فیملیز بادشاہت کرتی رہیں، تبدیلی کیلئےسسٹم کوتبدیل کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان پہلی بار…

وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

مینگورہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلٰی محمود خان کا دورہ سوات، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ویمن کیمپس سوات یونیورسٹی کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔ یہ منصوبہ ایک ارب 40 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، وزیر اعلی…

امریکی خاتون رکن کانگریس کی عمران خان اور شہباز شریف سےملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی خاتون رکن کانگریس کی عمران خان اور شہباز شریف سےملاقات کی، اور کہا کہ عمران خان سے ملاقات کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی، پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف…

رمیض راجہ کی جگہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کا سفارشی چیئرمین لگانے کا فیصلہ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) رمیض راجہ کی جگہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی کا سفارشی چیئرمین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا،پروفیشنل کرکٹر کو نکال کر سیاسی شخصیت مقرر کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین رمیض راجہ کو عمران خان کی طرف سے…

کابینہ کا پہلا اجلاس ، ملک سے کرپشن ختم کردیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ، ملک سے کرپشن ختم کردیں گے، وزیراعظم شہبازشریف کا عزم ، ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال بہت کرپشن کی گئی ، مسائل بے شمارہیں کوئی جادو کی چھڑی نہیں بس محنت کرکے مشکلات سے نکلنا ہے۔…

تحریک انصاف نے پٹرول و ڈیزل پر ٹیکس نہ لے کر ظلم کیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےتحریک انصاف نے پٹرول و ڈیزل پر ٹیکس نہ لے کر ظلم کیا، وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ پٹرول سستا کرنا مہربانی نہیں ، سبسڈی بھی عوام کے پیسے ہیں،ہم پٹرول میں سبسڈی دینا جاری…