ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز،ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں

فائل:فوٹو ملتان: ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز ہوگیا ۔جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ پرفارم کریں گی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ ایشیا کپ کا کچھ دیر بعد آغاز، ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں، افتتاحی…

آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں آواز کاجادو جگائیں گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیاکپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ…

قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ ویکٹوریہ نولینڈ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دوران گفتگو وکٹوریہ نولینڈ نے جلیل عباس جیلانی کو ان کی…

پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی :بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر عوام کے بعد سرکاری ادارے بھی چیخ اٹھے پنجاب کے سرکاری اداروں کی بلڈنگز تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ چیئرمین پی این ڈی افتخار احمد سہو کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلئے 13 ستمبر تک مہلت دے دی، الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کیس کو بہت زیادہ نہیں لٹکا سکتے، دلائل مکمل…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیااور حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہیں لے جایا جائے گا۔…

ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم، کرکٹ میلہ کا آج آغاز ہو گا

فائل:فوٹو ملتان: ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم، کرکٹ میلہ کا آج آغاز ہو گا، عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹیم افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپال کی…

راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے علاقہ حکمداد میں دو روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون سے لوٹ مار کرنے والے دونوں ڈاکو بھائی ہیں، ایک زخمی گرفتار جب کہ دوسرا فرار…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس میں عدالت نے عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کی ۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر…

چین کے انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب تک پہنچ گیا

فوٹو:فائل بیجنگ : چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ چین میں انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا چینی خبررساں ادارے کے مطا بق چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری…