وزیر اعظم کا صوبہ ہزارہ کا ذکر نہ کرنا انتہائی مایوس کن ہے، ترجمان صوبہ ہزارہ تحریک

مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسر سجاد قمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ مانسہرہ اور منصوبوں کا اعلان خوش آئند لیکن وزیر اعظم کا صوبہ ہزارہ کا ذکر نہ کرنا انتہائی مایوس کن ہے، ترجمان صوبہ ہزارہ…

لاہور سے10 کروڑو تاوان کےلئے اغوا بچہ بازیاب ، والدن کے حوالے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور سے10 کروڑو تاوان کےلئے اغوا بچہ بازیاب ، والدن کے حوالے کردیا گیا ، پولیس نے اٹھارہ دن کی محنت کے بعد ملزامات کو سرائے عالمگیر سے گرفتار کرلیا۔ اغوا ہونے والا پانچ سالہ عریض زندہ سلامت دیکھ کر والدکے حوالے…

نیب ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لئے صدر کو بھجوا دیئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے نیب ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیئےہیں۔ قومی اسمبلی نے دونوں بلز منظور کر لئے تھے اب انتخابات ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل دو ہزار بائیس وزارت…

وزیراعظم شہبازشریف پر مقدمہ، رینجرز ہیڈ کیخلاف کارروائی کی درخواست

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہبازشریف پر مقدمہ، رینجرز ہیڈ کیخلاف کارروائی کی درخواست سیکرٹریٹ تھانہ میں جمع، یہ درخواست تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کے دوران کارکنوں پر وحشیانہ تشدد کرنے پر جمع کرائی گئی ہے. پی ٹی آئی…

پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی وفد اسرائیل گیا ؟ اسرائیلی وزیراعظم، عمران خان اور دفترخارجہ کے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں مختلف طرح کی وضاحتیں سامنے آئی ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے پاکستانی وفد اسرائیل جانے اور سابق…

حمزہ شہباز کی اکثریت برقرار رکھنے کےلئے ادارے زور لگا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے حمزہ شہباز کی اکثریت برقرار رکھنے کےلئے ادارے زور لگا رہے ہیں، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی۔ اس حوالے سے ایک بیان میں انھوں نے…

عمران خان ابھی تک کارکنوں پر ہونے والے تشدد پر رنجیدہ، ویڈیوز شیئر کیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان ابھی تک کارکنوں پر ہونے والے تشدد پر رنجیدہ، ویڈیوز شیئر کیں، معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے. حقیقی آزادی مارچ کےدوران مبینہ پولیس چھاپوں اورتشدد کی ویڈیوز شئیر کی گئی ہیں جن میں…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات ،آزاد امیدوار آگے، سیاسی جماعتیں پیچھے رہ گئیں

کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان بلدیاتی انتخابات ،آزاد امیدوار آگے، سیاسی جماعتیں پیچھے رہ گئیں آزاد پہلے نمبر پر،تحریک انصاف 9ویں اور ن لیگ کی 11ویں پوزیشن ہے۔ اب تک کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق آزاد امید وار سب سے زیاد ہ کامیاب…

میڈیا مینیج کرتی ہوں، مریم نواز کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں لیگی رہنما میڈیا مینیج کرنے کا اعتراف کررہی ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی پر یہ رپورٹ اور آڈیو ٹیپ چلائی گئی ہے جس میں وہ کسی سے بات…

پنجابی سکھ گلوکار شبھدیپ سنگھ سدھو موسےوالا کو قتل کردیاگیا

فوٹو : فائل امرتسر(ویب ڈیسک) بھارت میں پنجابی سکھ گلوکار شبھدیپ سنگھ سدھو موسےوالا کو قتل کردیاگیا ، کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے سدھو کی صوبائی حکومت نے سکیورٹی بھی واپس لے لی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے علاقے…