تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں اسد قیصر، محمد زبیر عمر اور دیگر اپوزیشن شخصیات نے مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج ، شاہراہ دستور پر مارچ، اڈیالہ میں…
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماوں و کارکنوں کے خلاف کارروائی کو قانونی بنانے کےلئے راولپنڈی انتظامیہ نے تین روزہ پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
سابق کپتان معین خان کی سوشل میڈیا پرموت کی خبروں نے سب کو رنجیدہ کردیا
معین خان کی سوشل میڈیا پر ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انھوں نے اپنی موت کی خبر کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر افسوس کااظہار کیاہے
امریکی قونصل جنرل کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات ، تجارتی امور پر تبادلہ خیال
تھامس ایکرٹ کا کہنا تھا کہ تجارتی سفارتکاری امریکی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون ہے
پاک آرمی اورچین کی پیپلزلبریشن آرمی نے مشترکہ فوجی مشق وارئیرنائن کا آغاز
مشق کا آغازآج نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں ہوا، جہاں دونوں ممالک کے سینئرعسکری حکام نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
وزیراعظم شہباز شریف 6 دن بعد وطن واپس پہنچ گئے، نوازشریف نے رخصت لے لی
شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن سے وطن واپس پہنچے ہیں
خیبر پختونخواحکومت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتی تو گورنر راج لگ سکتا ہے ،فیصل ووڈا
فیصل واڈا نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی کوشش ہونی چاہیے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کریں
پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز جیت لی
فائنل میں سری لنکا کی ٹیم بالکل آف کلر دکھائی دی، 98 رنز پر 2 کھلاڑی آوٹ تھے لیکن 114 پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی.
اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس، ضمنی الیکشن، گورننس اور انتخابی شفافیت پر سنگین الزامات
خیبر پختونخوا ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر اور تیمور جھگڑا نے ضمنی الیکشن 2025، ہری پور نتائج، فارم 45 اور فارم 47 کے تنازع، شفافیت کی کمی اور حکومتی طرزِ حکمرانی پر شدید اعتراضات اٹھائے۔ رہنماؤں نے دعویٰ…
پاک فوج کے صرف 21 دن میں 4910 آپریشنز، 206 دہشتگرد مارے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
25 نومبر 2025 کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو سامنے آئی ہے