سپریم کورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے خلاف جاری ٹرائل پر حکمِ امتناع جاری کر دیا
آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کوسیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر14 سال قید کی سزا
آئی ایس پی آر کے مطابق، کورٹ مارشل کا عمل پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت 15 ماہ میں مکمل کیا گیا
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ وصول ہو گیا ہے، اسٹیٹ بینک
فوٹو : فائل
کراچی : پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ وصول ہو گیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےقرضے کی نئی قسط ملنے کی تصدیق کردی ہے، ایک ارب ڈالر توسیعی فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت جاری کیے گئے۔
اس رقم میں آئی ایم ایف نے…
اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرا ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں
اپوزیشن اتحاد کا پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ، قومی مشاورتی کانفرنس 20 دسمبر کو ہوگی
دو روزہ قومی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، جبکہ حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کو اس کانفرنس میں مدعو نہیں کیا جائے گا
یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کرلی
جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست گزاروں کے وکیل احد کھوکھر کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم جاری کیا
پاکستان اور افغانستان حالیہ کشیدگی بات چیت کے زریعے حل کریں، حالات بگڑنے سے بچیں، چین
ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان چین کے روایتی اور قریبی دوست ملک ہیں اور بیجنگ چاہتا ہے کہ خطے میں امن و استحکام ہر صورت برقرار رہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں،اور مظاہرین کیخلاف آدھی رات واٹر کینن کا استعمال
پولیس نے بے رحمانہ سلوک کے بعد اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکےپر پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا ختم کرا دیا
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی الیکشن کمیشن نے بالآخر تاریخ کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا
پولیس اور عدلیہ میں کرپشن ، کئی شعبوں میں بے قاعدگیاں ہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان
سروے 22؍ سے 29؍ ستمبر 2025ء کے دوران کیے گئے اس سروے میں بتایا گیا کہ عوام صوبائی حکومتوں کو مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ سمجھتے ہیں