بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا،توڑ پھوڑ

فائل:فوٹو نئی دہلی: مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔ مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی…

سوئس حکومت کابرقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو سوئٹزرلینڈ حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں…

آزاد جموں و کشمیر میں 31 برس بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد،الیکشن شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر میں اکتیس سال بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کے لئے انتخابی شیڈول جاری ہوگیا ۔ آزاد جموں و کشمیر میں 31 برس بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا…

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین پاوٴنڈ کی اضافی امداد کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین پاوٴنڈ کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اضافی 10 ملین پاؤنڈ فراہم کرے گا۔ اس…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہ ملکی ٹی 20سیریز جیت لی

فائل :فوٹو کرائسسٹ چرچ: سہ ملکی سیریز کے فائنل میں محمد نواز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بناگیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے…

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 164 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

فوٹو : آئی سی سی ٹوئٹر کرائسٹ چرچ : پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 164 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے،2 اوور میں 19 رنز بنے ہیں، رضوان 10 اور بابراعظم 9 رنز پر کھیل رہے ہیں. کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل…

اسحاق ڈار کو ایک بار پھر امریکی ائرپورٹ پر ‘چور’ چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا

واشنگٹن : اسحاق ڈار کو ایک بار پھر امریکی ائرپورٹ پر 'چور' چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے جمعرات کو واشنگٹن کے ڈلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم مظاہرین آگئے. رپورٹس کے مطابق یہ مظاہرین اوور سیز پاکستانی…

ایف آئی اے کی ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کا پول کھول کھل گیا،وزیراعظم کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور: اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسپیشل سینٹرل جج اعجاز اعوان نے 31صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تحریری فیصلہ میں ایف آئی اے کی ناقص…

سپریم کورٹ کاحمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کیخلاف نیب…