چیئرمین پی ٹی آئی پرحملہ کرنے والے شخص کا عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف

فوٹو:اسکرین گریب وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پرحملہ کرنے والے شخص نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ صرف عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کیمگرکامیاب نہ ہوسکا۔ حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔…

عمران خان پر گوجرانوالہ میں حملہ، کپتان اور فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی

فائل:فوٹو عمران خان پر گوجرانوالہ میں حملہ، کپتان اور فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، فواد چوہدری نے عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے. عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات…

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر موقف پیش کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق 9 نومبر کو…

کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ایک ارب کا پی سی ون منظور

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخواحکومت نے کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ایک ارب کا پی سی ون منظور کرلیا۔مفت علاج کیلئے 10 فیصد معاونت محکمہ صحت اور 90 فیصد دواساز کمپنی نوارٹس مدد فراہم کریگی۔ محکمہ صحت کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس…

پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔جس میں کہاگیاہے کہ جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی۔ شرائط نامے کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں گے۔…

تحریک انصاف کے جلسہ و دھرنے کی اجازت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جلسہ و دھرنے کی اجازت پر فیصلہ محفوظ، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق کے روبرو درخواست کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل ڈاکٹر بابر…

وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے،تفصیلی مشترکہ اعلامیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے،تفصیلی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، وزیر اعظم رات دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچے ۔ عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا…

ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار فخر زمان کامتبادل مل گیا

فائل:فوٹو سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹر فخر زمان کی جگہ نوجوان بیٹر محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو متبادل…

پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری

سڈنی : پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری، میچ رکا ہوا ہے تاہم جاری نہ رہ سکا تو ڈک لوئس کے تحت پاکستان 16 رنز سے جیت جائے گا. جنوبی افریقہ کے ڈی کوک صفر پر شاہین کی بال پر محمد حارث کے ہاتھوں کیچ ہوئے، رئیلی روسو کو…

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی ‘اگر مگر’ اب بھی برقرار ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی 'اگر مگر' اب بھی برقرار ہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں5 رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار رکھنے کےلئے…