شارجہ میں اسلامی مخطوطات کی نمائش،نبی رحمتﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل

فوٹو:انٹرنیٹ شارجہ:متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ شارجہ…

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔ عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب…

دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،…

ان سے بات کی جو شہباز شریف کو اشاروں پر چلاتے ہیں، کہا صرف الیکشن، عمران خان

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ تیسرے روز کامونکی سے اپنی اگلی منزل کی جانب رواں دواں ہے، پی ٹی آئی نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنا لانگ مارچ شروع کیا تھا۔ لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا میں نے…

صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباذ: صحافی ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا، دونوں ایک ہی گاڑی میں موجود تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔ پاکستان سے گئی ہوئی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان میں خرم احمد اوراس کے بھائی وقاراحمد…

ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارتے ہارتے 3 رنز سے جیت گیا

برسبین: ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارتے ہارتے 3 رنز سے جیت گیا ، سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سےہرایا۔ برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کی …

مزاکرات نہیں ہوئے، حکومت ڈھونگ رچا رہی ہے، شیخ رشید احمد

فوٹو:فائل اسلام آباد: مزاکرات نہیں ہوئے، حکومت ڈھونگ رچا رہی ہے، شیخ رشید احمد کا مزاکرات کی خبروں پرردعمل، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی رات تردید کردی تھی۔  سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ حکومت…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے نیدرلینڈر کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : ای ایس پی این پرتھ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے نیدرلینڈر کو 6وکٹوں سے ہرا دیا ، 92 رنز کا ہدف پاکستان نے 14 اوور میں حاصل کیا، شاداب 4 اور افتخار 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. محمد رضوان 49، بابراعظم 4،فخر زمان 20 اور شان مسعود 12…

الیکشن تاریخ اور آرمی چیف تقرر پر عمران خان کی درخواست مسترد کردی،وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے الیکشن تاریخ اور آرمی چیف تقرر پر عمران خان کی درخواست مسترد کردی،وزیراعظم کاکہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مہینہ پہلا مذاکرات کی پیشکش کی تھی۔ لاہور میں تحریک انصاف کے…

چوروں کا اقتدار کیوں تسلیم کریں؟ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے چوروں کا اقتدار کیوں تسلیم کریں؟ ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، عمران خان کا لانگ مارچ کے دوران شاہدرہ میں خطاب ، کہا جن کو چور کہتے تھے ان کو ہی اقتدار مییں بٹھا دیا۔ سابق وزیراعظم نے اپنے…