توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تینوں رہنماوٴں نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں، 4 رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر…

سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستخط کر دئیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔ معاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے 65 سال کی بالائی حد بھی ختم کر دی گئی۔ 50فیصد…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

فائل:فوٹو ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی…

اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری

میرپور: سابق کپتان معین خان کےبیٹے اعظم خان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔ یہ ان کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ اعظم خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگر کی نمائندگی کررہے ہیں،میرپور میں کھیلے گئے میچ…

گورڈن کالج سمیت 18 کالجز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

راولپنڈی: طلبہ اور ان کے والدین کا احتجاج رنگ لے آیا پنجاب حکومت نے گورڈن کالج سمیت 18 کالجز کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ پنجاب حکومت کی طرف سےنجکاری فیصلو کی زد میں طلباء کے  چودہ اور طالبات کے چار کالجز آرہے تھے تاہم طلبہ اور…

پہلا ایک روزہ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہراکردیا

کراچی: پہلا ایک روزہ،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہراکردیا اورسیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی، پاکستان کےکپتان بابراعظم، فخر زمان اورمحمد رضوان نے نے نصف سنچریاں بنائیں۔ پاکستان نے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے…

جنیوا کانفرنس، بحالی پلان پر امدادی اعلانات کا سلسلہ، اسلامی بینک سب سے آگے

جنیوا: جنیوا کانفرنس، بحالی پلان پر امدادی اعلانات کا سلسلہ، اسلامی بینک سب سے آگے،جنیوا کانفرنس میں بین الااقوامی برادری کی طرف سے سیلاب زدگان کے بحالی پلان پر اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ کانفرنس میں برطانیہ، چین، جرمنی ،فرانس اور جاپان…

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر لی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں…

روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: ملک میں آٹے کی قلت دور کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے بتایا کہ روس سے گندم کے دو جہاز…

اربوں ڈالر کا قرض لینے کی وجہ سے ہی آج عوام بھگت رہے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:ریلوے زمینوں کی لیز سے متعلق کیس سپریم کورٹ نے سیکرٹری ریلوے سے دو ہفتوں میں ریلوے زمین کی لیز سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی. رپورٹ میں ریلوے کی زمین کی تمام تفصیلات اور مستقبل کی پلاننگ شامل ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے…