چئیرمین ہلالِ احمر نے ترکیہ کیلئے 50ہزار ڈالر امداد کا چیک ترک سفارتخانہ کے حوالے کیا
اسلام آباد: چئیرمین ہلالِ احمر نے ترکیہ کیلئے 50ہزار ڈالر امداد کا چیک ترک سفارتخانہ کے حوالے کیا گیاہلالِ احمرکے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے امدادی چیک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاچی کے حوالے کیا.
ہلالِ احمرکے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری…