پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیسز سامنے آگئے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے دو کیسز سامنے آگئے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلا مریض پمز ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے جبکہ دوسرا مریض گھر میں ہی آئسولیشن میں ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں اب تک…

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: صارفین کے لیے 1 روپے  17 پیسے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔مارچ میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی جب کہ ریفرنس قیمت 8 روپے 71 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔۔ سی پی پی اےنے مارچ کی ماہانہ…

بھارتی اداکارہ ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل منتقل

فائل:فوٹو شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔  ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا…

 پاکستان کو روس کی جانب سے 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل کی فراہمی

فائل:فوٹو  اسلام آباد:  پاکستان کو روس18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل فراہم کر رہا ہے جبکہ ادائیگیاں چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی۔پاکستان روسی تیل کو ریفائن کرکے حاصل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات کا تجزیہ کرے گا۔  پاکستان نے ٹیسٹ کیس…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا تاہم…

چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک

فائل:فوٹو ممبئی:بھارت میں چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔موبائل فون تین سال قبل خریدا گیا تھا اور اس کی بیٹری گزشتہ سال تبدیل کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل فون پھٹنے کا واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا…

کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل کراچی: کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کینجھر جھیل عید کے بعد پکنک منانے گئے تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹھھٹہ میں ٹرک اورسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثہ میں جاں بحق ہونے…

کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا نہ ہے اور نہ ہم مانتے ہیں ، ترجمان پاک فوج

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے افواجِ پاکستان پُر عزَم ہیں کہ عوام کے تعاون سے ہم ہر چیلنج پر قابو پا لیں گے، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے وطن عزیز کو مستحکم اوردَائمی امن کا گہوارہ…

پاک فوج کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ ہر شخص اپنی رائے اور تجزیے کا حق رکھتا ہے، اصل طاقت کا محور عوام ہیں، ہمارے لیے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، پاک فوج کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی…

ثاقب نثار صاحب! آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ ثاقب نثار صاحب! آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دْور چلے گئے ہیں۔ آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا، اس کو سزا سنائی۔ اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور…