بانی پی ٹی آئی ن لیگ کے اعصاب پر سوار ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں بانء پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی…

۔ 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے عمران خان کی درخواست…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیاجبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست…

شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد

فائل:فوٹو دمشق: شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی۔ شامی میڈیا کے مطابق ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی، اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس ،ملزمان کو عام جیلوں میں منتقلی کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں زیر حراست فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس ،ملزمان کو عام جیلوں میں منتقلی کی استدعا مسترد ملزمان کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا…

سوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی: سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ سوارمحمد حسین شہید پنجاب کے علاقے گوجر خان کے قریب ڈھوک پیر بخش میں 18 جون 1949 کو پیدا ہوئے، 10دسمبر 1971ء کو جام شہادت نوش کیا، جس وقت سوار محمد…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے بری خبرآگئی،نئی پابندی لگ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے بری خبرآگئی،نئی پابندی لگ گئی ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ایف بھی آر کی جانب سے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے کمرشل مقدار…

انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،عمر ایوب

فائل:فوٹو پشاور :قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک طرح کا مارشل لاء ہے انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات نہیں ہوئے تو…

ہم مدرسہ چلانے والوں کی اولاد ہیں، کیسے مدارس پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں، طاہر اشرفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہم مدرسہ چلانے والوں کی اولاد ہیں، کیسے مدارس پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پاکستان بھر سے…