میچ سنہالیز اسپورٹس کلب میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح10:30 بجے شروع ہوگا
چین میں پاکستانی طلبہ کی تعلیمی کامیابیاں اور ثقافتی زندگی، نئے چینی سال کا رنگا رنگ جشن
صوبے گوئی ژو میں پاکستانی طلبہ کی زندگی تعلیم، تحقیق اور ثقافتی تجربات کا حسین امتزاج بن چکی ہے
عمران خان کی پمزاسپتال کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کوبھیج دی گئی
عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب علاج: پمز اسلام آباد میں رائٹ سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کا انجیکشن دیا گیا
ازبک صدرکا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، دفاعی و صنعتی تعاون بڑھانے پر زور
آرمی چیف عاصم منیرنے ازبک صدر کو ادارے کے امورِ کار، صنعتی ڈھانچے اور دستیاب سہولیات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا
کشمیر جلد کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا، فیلڈ مارشل
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مظفرآباد دورہ، کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
اسلام آبادمیں دہشتگردی،کسی کوشرپسندی بد امنی کی اجازت نہیں دی جائے گی ، وزیراعظم
وزیراعظم نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار عناصر کے فوری تعین کی ہدایت کی
امریکہ کی ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طورپر نکلنے کی ایڈوائزری جاری کردی گئی
امریکا کی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے ایک اہم سیکیورٹی الرٹ جاری کیا
اسلام آباد میں دہشتگردی اور انسانی جانوں کا ضیاع ، لاہوربسنت منسوخی کاامکان، ذرائع
لاہور میں بسنت کا شورجاری،چھتوں پررش، فیسٹول تین دن تک جاری رہےگا
اسلام آباد میں امام بارگاہ میں دھماکہ،31 افراد جاں بحق، 169 زخمی ہونے کی تصدیق
متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے اورخدشہ ہے کہ اموات کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے
امریکہ اور بھارت کا بڑا تجارتی معاہدہ ، پس پردہ کہانی سامنے آگئی
بھارت نے شدید تناو کی صورت حال میں بھی سفارتی راستہ اختیار کیا اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو قائل کیا