فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کےاجرا کیا، اپنی چھت اپنا گھر اسکیم بہت ہی اچھا منصوبہ ہے،منصوبے کے اجرا کیلئے کام کرنے والے وزرا سمیت افسران اور اہلکاروں…
سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق11اراکین نا اہل قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے سابق11اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین…
بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان کپتانی کے لئے فیورٹ امیدوار
فائل:فوٹو
لاہور: سٹار بلے باز بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے لئے فیورٹ امیدوار ہیں۔
ذرائع کے مطابق وائٹ بال فارمیٹ میں محمد رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان ہوں…
England cricket team has arrived in Pakistan to play a Test series
Photo:File
MULTAN : The England cricket team has arrived in Pakistan to play a Test series against Pakistan, on Wednesday.
,The team landed at Multan International Airport. The visiting team will rest for two days on October 2 and 3…
چیف جسٹس اور وکیل کی کمرہ عدالت میں تلخ کلامی، وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: چیف جسٹس اور وکیل کی کمرہ عدالت میں تلخ کلامی، وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، وکیل سید مصطفین کاظمی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان تلخ کلامی کے بعد وکیل کو پولیس کے زریعے باہر نکال دیا گیا.
سپریم…
انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزیدوقت دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دے دی۔
ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر سماعت کی،…
اسرائیل پر ایرانی حملہ دہشتگردی ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے کہا کہ ایران کئی سال سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔صدر جوبائیڈن نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا ہر صورت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب
فائل:فوٹو
جنیوا:ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اپنی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ…
ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی اسے قیمت چکانا ہو گی،اسرائیلی وزیراعظم
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک اجلاس دوران کہا کہ ایران نے گزشتہ رات ایک…
ایران میں اسرائیل پر حملے کے بعد جشن، مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
ایرانی صدر نے کہا ہے یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک تھی اور عالمی سطح پر مسلمہ دفاع کا قانونی حق استعمال کیا ہے اور اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ لیا ہے.