آپ اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کروا سکتے ہیں، 25 اکتوبر تک مہلت

فوٹو: فائل اسلام آباد: آپ اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کروا سکتے ہیں، 25 اکتوبر تک مہلت مل گئی،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ18 سال سے زیادہ عمر کے شہری 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ اس حوالے…

پاکستان آج ورلڈ کپ مہم کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا

فوٹو:فائل حیدرآباد: پاکستان آج ورلڈ کپ مہم کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا، ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ وارم اپ کے دو…

مستونگ،عید میلادالنبی کے جلوس میں خود کش دھماکہ، اموات کی تعداد 52 ہو گئی

فوٹو: سکرین گریب مستونگ: مستونگ،عید میلادالنبی کے جلوس میں خود کش دھماکہ، اموات کی تعداد 52 ہو گئی ،60 سے زائد زخمی ہو گئے، دہشتگردی کی یہ واردات بلوچستان کے شہر مستونگ میں الفلاح روڈ پر کی گئی ہے. بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد…

ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد/ لاہور/کراچی: رحمت دو عالم، حضور پْرنور، حضرت محمد مصطفیﷺ کی ولادت باسعادت کا دن، ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس مقدس دن کے موقع پر مساجد، گھروں، گلیوں، شاہراہوں اور…

پی ڈی ایم حکومت نے جن پر ٹیکس لگناچائیے انھیں 1300ارب کا ریلیف دیدیا، نگران وزیر خزانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت نے جن پر ٹیکس لگناچائیے انھیں 1300ارب کا ریلیف دیدیا، نگران وزیر خزانہ کا انکشاف، ڈاکٹر شمشاد اختر نے واضح کیا کہ 1300 ارب کا ٹیکس لگنا چاہیے، گزشتہ مالی سال کے دوران دیا گیا ٹیکس ریلیف ختم کیا جائے…

عمران خان کی تقاریر نشر نہ کرنے پر پیمرا اور حکومت سے جواب طلب

فوٹو: فائل کراچی: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر نشر نہ کرنے پر پیمرا اور حکومت سے جواب طلب، سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے. عدالت نے…

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زمین کے معاوضے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکووٴں اور ریاست میں کوئی تو فرق ہونا چاہیے ، عدالتوں کے ساتھ شفاف رویہ ہونا چاہیے ، نظام انصاف سے مذاق کا سلسلہ بند…

  9مئی کے 11 مقدمات کا چالان عدالت میں جمع، عمران خان قصور وار قرار

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں  9مئی کے 11 مقدمات کا چالان عدالت میں جمع، عمران خان قصور وار قرار دئیے گئے ہیں، حملوں کے وقت عمران خان کے زیر حراست ہونے کے باوجود ذمہ داری چئیرمین تحریک انصاف پر ڈالی گئی ہے۔ 9 مئی واقعات سے…

شیریں مزاری گرفتاری کیس ، آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں…

سائفر کیس ، ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں ترمیم کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے اسے مقدمہ اخراج کی درخواست میں تبدیل کر دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…