اشیائے خوردونوس کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ،مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگ گئے،ملک میں ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.25 فیصد کمی کے بعد پھر سے مہنگائی بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ ،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری…

آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف…

نوازشریف، آصف زرداری سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترمیم کالعدم کے فیصلہ پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، نوازشریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا ۔ قومی احتساب بیورو80 ریفرنسز میں سے 44 ریفرنسز کا…

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے،پرویز الہی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کاکہناہے کہ الیکشن سے قبل باہر آجاوٴں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔…

:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز ہوگیا، منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، 38 کلومیٹر سے زائد شاہراہ پر پانچ انٹرچینج بنیں گے۔ رنگ روڈ تعمیر کا آغاز ہونے پر کمشنر راولپنڈی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

فائل:فوٹو کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے 11اور 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول…

سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی واپسی کا سلسلہ جاری،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل…

افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کی گی ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کے دورہ کابل کے موقع پر پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں بڑی پیش رفت آگئی۔ ذرائع کا…

میشا شفیع کونئے ملک میں کن مشکلات کاسامنا کرناپڑاگلوکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو اوٹاوا:پاکستان کی نامور اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ایک مشہور گلوکارہ اور سپر اسٹار تھیں لیکن کینیڈا میں اْنہیں اپنی شناخت بنانے کے لیے دوبارہ سے محنت کرنی پڑی۔ پاکستانی نوجوانوں…

لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی:ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کی ملکیتی رجسٹری منسوخ کر کے اسے سیل کرنے کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے چیئرمین وقف متروکہ املاک ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی کو نوٹس جاری کر کے منگل26 ستمبر کو مفصل رپورٹ…