گارڈین نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

فائل:فوٹو لندن :بین الاقوامی جریدے"گارڈین" نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔خطے میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت اب کھل کر سامنے آگیا۔ معروف برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگز بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے…

وزیر اعظم کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے تمام سیکیورٹی اداروں کو چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح…

کیٹ مڈلٹن نے کیسے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان بڑھتی دوریوں کو کم کیا؟

فائل:فوٹو لندن:کیٹ مڈلٹن کے شاہی خاندان کا حصّہ بننے کے بعد سے شاہ چارلس اور شہزادہ ولیم کے درمیان تناؤ میں کافی کمی آگئی ہے۔ شاہی مبصر وکٹوریہ آربیٹر نے دعویٰ کیا کہ کیٹ مڈلٹن نے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان بڑھتی ہوئی دوریوں کو کم…

قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے…

سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی روابط بحال

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اْن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اپنے سابق پارٹنرز کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ…

صدر آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادکی ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی: صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادنے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے…

وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔، وزیراعظم کے دورہ سعودی کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہوں…

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا…

دھمکی آمیز خطوط ، تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ…

ججز خط پر سوموٹو کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت دیگر پانچ وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست…