اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیض آباد دھرنے سے کتنے نقصانات ہوئے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں، مارو، جلاوٴ گھیراوٴ کرو اور چلے جاوٴ یہ کیا طریقہ کار ہے؟ مجھے تو انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی ہی…