وزیراعظم کو سعودی عرب کی جانب سے عمرہ کی دعوت

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کو سعودی عرب کی جانب سے عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات طے ہونے کے بعد وزیراعظم سعودی عرب روانہ ہوں گے ، پاکستان کے لئے مختلف پراجیکٹس کی تیاریاں…

پرویز الہٰی طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کر دیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم…

بانی پی ٹی آئی نے نئے فوکل پرسن تعینات کردئیے،شیر افضل مروت فارغ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے نئے فوکل پرسن تعینات کردئیے جن میں شیر افضل مروت کا نام شامل نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے مجھے، سینیٹر شبلی فراز، عمر…

اطالوی مالدار خاتون نے اپنی تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی

فائل:فوٹو ٹرینٹو: اٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتہ چلا کہ خاتون نے مرنے سے پہلے اپنی تمام جائیداد اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ کے نام کردی ہے۔خاتون کے پاس بہت سے قیمتی اثاثے تھے۔…

وفاقی حکومت کی عیدالفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13 اپریل تک کرنے کی منظوری دی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے وزیرِ اعظم کی منظوری ملنے کے بعد ان تعطیلات…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔ سابق پی ٹی آئی شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ اسلام آباد ہائی…

مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کادعوی جھوٹ نکلا

فائل:فوٹو ریاض :مس یونیورس آرگنائزیشن نے 2024 کے مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سعودی عرب ابھی تک ان ممالک کی فہرست میں شامل…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 68 ہزار کی سطح عبور

فائل:فوٹو کراچی: نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 573…

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:: ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پنشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرکے اسے نافذ کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات کیے جائیں۔ ورلڈ بینک نے…

موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ خطوط کو ججز خود بہتر طور پر بحث میں لا رہے ہیں، یہ بہت سیریس معاملہ ہے موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔  ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…