جب کرپشن ہی نہیں تو پھر آمدن سے زائد اثاثے کیسے آ گئے؟چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی عدالت نے کہا جب کرپشن ہی نہیں تو پھر آمدن سے زائد اثاثے کیسے آ گئے؟چیف جسٹس کے ریمارکس۔

قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ

فوٹو: فائل راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ دورہ آسٹریلیا کےلیے راولپنڈی میں لگایا گیا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا اختتام ہوگیا. پنڈی اسٹیڈیم میں لگا یہ تربیتی کیمپ 4 روز جاری رہنے کے…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک،جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر…

عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش

فوٹو: فائل راولپنڈی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش، نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سوالات کئے. اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔چیئرمین پی ٹی آئی…

تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا کرک : تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، ورکرز کنونشن کےاعلان کے بعد مقامی قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آج کرک میں پی ٹی آئی نے ضلعی سطح پر کنونشن کا…

قبائلی اضلاع یا فلسطینی غزہ

سلیم صافی قتل عام کی متعدد اقسام ہوتی ہیں، جسمانی قتل عام، معاشی قتل عام اور معاشرتی قتل عام وغیرہ۔ بدقسمتی سے پاکستان کے پختونخوا اور بالخصوص قبائلی اضلاع نے گذشتہ چند دہائیوں میں باری باری قتل عام کی ان مختلف اقسام کا سامنا کیا. لیکن…

آسٹریلین ٹریوس ہیڈ کو انڈیا کیخلاف سنچری پر غیر اعلانیہ سزا مل گئی

فوٹو: فائل نیو دہلی: آسٹریلین ٹریوس ہیڈ کو انڈیا کیخلاف سنچری پر غیر اعلانیہ سزا مل گئی ہے اور وہ انڈین پریمئیر لیگ کے ڈرافٹ میں بھی شامل نہیں ہو سکے ہیں. دہلی کیپیٹلز کے کوچ رکی پونٹنگ نے آئی پی ایل ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے…

جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کاز لسٹ سے منسوخ

فوٹو: فائل اسلام آباد: جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کاز لسٹ سے منسوخ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج…