سٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی( ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ میں 50 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد شرح سود 10.25 سے بڑھ کر 10.75 فیصد ہو گیا ہے۔ مرکزی

کو ئٹہ، وزیراعظم عمران نے میگا منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کوئٹہ میں پاک فوج،بلوچستان حکومت جوائنٹ وینچر کے تحت میگا منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سے قبل کوئٹہ کینٹ پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے وزیراعظم عمران خان کا آرمی ایوی ایشن بیس پر

اسلام آبادمیں جشن بہاراں،روزاینڈ جاسمین گارڈن میں پھولوں کی نمائش

فوٹو: زمینی حقائق اسلام آباد(زمینی حقائق)بہار کا آغاز تو ہو چکا ، وفاقی دارالحکومت میں جشن بہاراں کی شروعات روز اینڈ جاسمین گارڈن میں پھولوں اورپرندوں کی نمائش سے ہوتی ہے۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی اسلام آباد ہارٹیکلچرل سوسائٹی

پٹرول کی قیمت میں 11روپے91 پیسے اضافے کی تجویز

اسلام آباد (زمینی حقائق ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز ، اوگرا قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ہے، جس میں یکم اپریل

پاکستان اسٹریلیا چوتھا ایک روزہ میچ آج 4 بجے دبئی میں

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج شام 4 دبئی میں کھیلا جا ہے گا۔ اسٹریلیا کی ٹیم تین میچز میں فتح کے بعد پہلے ہی ایک روزہ میچوں کی یہ سیر یز جیت چکی ہے۔ پاکستان ٹیم آج اپنی ساکھ بچانے کے

بھارت نے کرتارپورپر2 اپریل کی طے شدہ ملاقات موخر کر دی

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )بھارتی ہٹ دھرمی نے ایک بار پھر سکھوں کوانتظار کی سولی پر لٹکا دیا، بھارت کی طرف سے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ ملاقات مؤخر کردی گہی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے

قبائلی اضلاع، 16 صوبائی نشستوں پر عیدکےبعدالیکشن کرانےکافیصلہ

اسلام آباد (زمینی حقائق )الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخاب عید الفطر کے بعد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابقرمضان المبارک کے باعث قبائلی علاقوں میں انتخاب عید کے بعد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ الیکشن