بالی ووڈ اداکارہ نے جان بوجھ کر بوس و کنار کا سین 37 بار ری ٹیک کروایا

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور…

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو میلبرن :آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آوٴٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگر…

اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات ،16 افراد جاں بحق ، 26 زخمی

فائل:فوٹو اٹکْ نوشہرو فیروز : اٹک اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثے کے دوران 16 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 10 افراد زندگی کی…

بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے کے خلاف ملک گیر احتجاج

فائل:فوٹو ہریانہ :بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی حقوق کے لئے جدوجہد جاری ہے۔ کسان یونینز اور حکومت کے مذاکرات…

کرم میں امن وامان سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا

فائل:فوٹو کرم :ضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار…

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے

فائل:فوٹو جارجیا :امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے، ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔ جمی کارٹر نے امن کا نوبیل انعام بھی حاصل کیا،…

وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے باوجود فراش ٹاون میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شہریوں کیلئے تکلیف دہ ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے باوجود فراش ٹاون میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے.  گزشتہ دنوں وزیراعظم…

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی

فوٹو: سوشل میڈیا سیئول: جنوبی کوریاکا طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا،جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی ،حادثہ کے فوری بعد 47 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی

فوٹو: سوشل میڈیا سنچیورین : پہلا ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں سے جیت لیا، جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی،مہمان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کرناکام میدان سے واپس پویلین لوٹی۔ چوتھے دن جنوبی…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔ حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر دستخط کردیئے۔…