برونائی میں اسلامی قوانین نافذ کردیئے گئے

مالے(نیٹ نیوز) برونائی میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان ، ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ

جعلی اکاونٹس کیس، پہلا نیب ریفرنس عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاوٴنٹس کیس میں پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تمام ملزمان کی طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ وزرات داخلہ نیاپوزیشن لیڈر کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں سے

ذوالفقار علی بھٹو کی40 برسی، گڑھی خدابخش میں پیپلز پارٹی کاجلسہ

لاڑکانہ(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 40ویں برسی منائی جارہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے اور انہیں قتل کے ایک مبینہ مقدمے میں 40 سال قبل آج ہی کے دن پھانسی دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81پیسہ فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد (زمینی حقائق )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسہ فی یونٹ کا اضافہ کردیا ۔۔ اضافے سے صارفین پر 5 ارب 20کروڑ کا بوجھ پڑے گا ۔۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا نے فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی

پاکستان کپ، خیبر پختواہ نے فیڈرل ایریا کو شکست دے دی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاکستان کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے فیڈرل ایریا کو 3وکٹوں سے شکست دے ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے گے میچ کے قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوسرے روز فیڈرل ایریاکی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ فیڈرل ایریا

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان ٹورازم سمٹ سے خطاب

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک کی اشرافیہ گرمیوں کی چھٹیاں بیرون ملک مناتی ہے کیونکہ وہ اپنے ملک کی خوبصورتی سے بے خبر ہے پاکستان جس قدر خوبصورت اور متنوع سیاحتی مقامات ہیں دنیا میں کسی ایک ملک کے پاس نہیں ہیں