طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا، ملالہ یوسفزئی

فائل:فوٹو جوہانسبرگ: نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کاکہنا ہے کہ غلط تصورات کی بنیادپر لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم تک سے روک دیا گیا ہے طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم…

برطانیہ آنے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

فوٹو فائل لندن:دوسرے ممالک سے برطانیہ آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے برطانوی حکومت نے شرائط مزید سخت کر دیں۔ ہوم سیکرٹری نے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی پلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کیلئے کم از کم تنخواہ کی…

اسپاٹی فائے کا دنیا بھر سے ملازمین کی بڑی ڈاؤن سائزنگ کا اعلان

فوٹو فائل کیلیفورنیا:میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری ملازمت سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘ کے تحت تنخواہ،…

بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم سمیت عدالت نے ٹولنٹن مارکیٹ نالے کی صفائی کا بھی حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ کی صفائی نہ کرنے کیخلاف…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا…

جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج کردی گئی۔ میاں داوٴد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں موٴقف اپنایا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی جگہ…

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ ،سٹاک مارکیٹ بھی مستحکم

فائل:فوٹو کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ میں بہتری آنے لگی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج بھی نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ رواں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں کے ایس ای 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 291 پوائنٹس…

اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز…

سپریم کورٹ نے حق مہر سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہو گا۔ بلاوجہ کی مقدمہ بازی ختم کرنے کیلئے عدالتوں کو جرمانہ کرنے سے ہچکچانا نہیں چاہیے۔ چیف جسٹس…

ڈسکوز اور پیداواری کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسکوز اور پیداواری کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی۔فیصلے کی توثیق وفاقی کابینہ سے بھی لی گئی تھی اب باضابطہ عملدرآمد ہوگا۔ ڈسکوز…