آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوگئے

فوٹو: فائل  راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرسے جاری بیان  کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے اور ان کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ…

سپریم کورٹ کیس لگانے کےلئے لگتاہے مرنا پڑے گا، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے ڈیوٹی جج غلام مصطفیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت سے اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے فواد چوہدری کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی…

انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری

فوٹو: ایکس پی سی بی دبئی :انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نےانڈیا کو 8 وکٹوں کےشکست دیدی،آذان کی سنچری نے جیت میں اہم کردار ادا کیا،بھارت کی طرف سے دیا گیا260 رنز کاہدف پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر47 اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان کی طرف سے شامل…

خضدار میں بم دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریب خضدار: خضدار میں بم دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے، یہ دھماکہ خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا۔ متعلقہ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہونے…

سرکاری اداروں کی نجکاری، پیچھے کیا ایجنڈا ہے؟

مفتاح اسماعیل نگران حکومت اور وزیر نجکاری فواد حسن فواد کچھ سرکاری اداروں خصوصاً پی آئی اے کی نجکاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ فواد صاحب ایک قابل بیوروکریٹ ہیں جنہیں ہماری سیاست میں ایک جانب کی طرف سے بہت ستایا گیا جبکہ دوسری جانب نے انہیں بھلا…

عدلیہ و پولیس 3 کرپٹ ترین ادروں میں سہرفہرست ہیں،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

رپورٹ کے مطابق پولیس کے بعد ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ اور پھر عدلیہ ہے،تعلیم اور صحت کے شعبے بالترتیب چوتھے اور پانچویں کرپٹ ترین شعبے ہیں۔ مقامی حکومتیں، لینڈ ایڈمنسٹریشن اینڈ کسٹم، ایکسائز اور انکم ٹیکس بالترتیب چھٹے، ساتویں اور…