سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو راولپنڈی: اڈیالہ جیلراولپنڈی میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر چھ متفرق درخواستیں نمٹا دیں، سماعت کل تک ملتوی…

ڈی آئی خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں…

مبینہ کرپشن اور کک بیکس معاملہ، پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصولی کے معاملے میں چوہدری پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر 14 ملزمان کی طلبی کے…

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کی ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کر لی۔ سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی…

رمضان شوگر مل ریفرنس ، حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے…

پی ٹی آئی کے وکلا میرے خلاف کھلم کھلا جھوٹ بول رہے ہیں،اکبر ایس بابر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنماء اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں خود جمہوری نہیں ہوں گی تو قابل قیادت سامنے آنا ناممکن ہے۔تحریک انصاف کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔ اسلام آباد…

اٹھارہ ہزار نہتے فلسطینی شہید ، امریکی صدر کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کاعزم

فائل:فوٹو واشنگٹن: غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے بدستورجاری ہیں اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد کے مطابق حج پیکج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ایک لاکھ روپے کمی کی گئی تھی…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی۔دوران سماعت پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس ،سپریم کورٹ نے کیس میں عدالتی معاونین مقرر کرلیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی گیارہ سال بعد سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کیس میں عدالتی معاونین مقرر کرلیے۔معاونین کو نوٹس جاری کرکے جواب لیا جائے گا۔اگلی سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔ جسٹس منصور…