جنید خان کی امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی ،رقص کی ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو نیویارک: اداکار جنید خان کی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکار جنید خان نے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی پارٹی کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شیئر کی۔…

کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ رشید شفیق اور سابق…

حلقہ پی کے 91 کوہاٹ، ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ افسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے…

لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کاکیس،سیاسی مقاصد کے لیے عدالت کو استعمال نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: : لاپتہ افراد و جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ آپ معاملے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں تو یہ فورم نہیں ہے۔ سیاسی مقاصد کے لیے عدالت کو استعمال نہیں ہونے دیں گے، اگر آپ ہمارا مذاق…

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔ ڈیوٹی جج احمد ارشد محمودنے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 6 اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمہ پر…

بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی…

ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،بیرسٹر گوہر علی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہوں، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ پارٹی سے نشان لینا پارٹی تحلیل کرنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

اگر 2002 میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم تو گناہ گارہیں اور اللہ سے معافی مانگتے ہیں۔ آرٹیکل62 میں نااہلی کی مدت درج نہیں بلکہ یہ…

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی وارننگ جاری

فائل:فوٹو ٹوکیو:وسطی جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے…

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر بابر اعوان کاکہنا ہے کہ ہر حال میں ہر قیمت پر پاکستان تحریک انصاف الیکشن لڑے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر…